Mehboob Herbal Oil A trusted name in oils since 1967. Our Root Rise is a combination of different herbs and different oils that prevent hair fall and eliminate dandruff from hair dryness. Makes hair strong, silky and shiny.
محبوب ہربل آئل 1967 سے تیل میں ایک قابل اعتماد نام ہے۔ ہمارا روٹ رائز آئل مختلف جڑی بوٹیوں اور مختلف تیل کو ملا کر بنایا جاتا ہے جو کہ بالوں کو گرنے سے روکتا ہے بالوں سے خشکی سکری کو ختم کرتا ہے. بالوں کو مضبوط ریشمی اور چمکدار بناتا ہے